مربع (ہندسہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون مربع کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات مربع (ہندسہ) (ضد ابہام) دیکھیے۔
مربع ایک باقاعدہ چوکور شکل ہے

علم ہندسہ میں، مربع ایک چوکور شکل ہے جس کے چاروں اضلاع مقدار میں برابر ہوتے ہیں. نیز، اِس کی چاروں زاویے قائمہ ہوتے ہیں.

مربع، مستطیل کی ایک قسم ہے.


مزید دیکھئے[ترمیم]