غدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:53، 2 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''غدہ''' <small>(انگریزی: gland)</small> حیوانی جسم میں ایک ایسا عضو ہے جو کسی چیز کو خون میں شامل ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

غدہ (انگریزی: gland) حیوانی جسم میں ایک ایسا عضو ہے جو کسی چیز کو خون میں شامل کرنے یا جسمانی جوفوں (body cavities) میں خارج کرنے کیلئے اُس کی تولیف (synthesize) کرتا ہے.


غدہ اور غدود

غدہ عربی زبان سے ماخوذ ہے اور اُردو میں اِس کی جمع غدود کیا جاتا ہے.

اقسام

غدود کو دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے:

  • صمّاوی عدود (endocrine glands) - یہ وُہ غدود ہیں جو اپنے مواد کو کسی سطح پر براہِ راست خارج کرتے ہیں نہ کہ کسی نالی کے ذریعے.
  • داخلی غدود (exocrine glands) - کسی نالی کے ذریعے اپنا مواد خارج کرتے ہیں.


مزید دیکھئے