بعید تخطیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:29، 9 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بعید تخطیط''' یا '''دُور نگاری''' <small>(telegraphy)</small>، خطوط کے طبیعی تناقل <small>(transport)</small> کے بغیر، طویل فاص...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بعید تخطیط یا دُور نگاری (telegraphy)، خطوط کے طبیعی تناقل (transport) کے بغیر، طویل فاصلوں پر لکھے ہوئے پیغامات کی ترسیل (transmission) ہے.

مُشعہ دُور نگاری یا لاسلکی دُور نگاری میں مُشعہ (radio) کے ذریعے پیغامات کو بھیجا جاتا ہے.

بعید تخطیط میں معلوماتی ترسیل کے جدید طریقے جیسے فیکس اور ای میل شامل ہیں.


بعید مخطط یا دُور نگار (telegraph) ایک ایسا آلہ ہے جو طویل فاصلوں پر پیغامات کی وصولی اور ترسیل کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. بعید مخطط کی اِصطلاح آج کل عموماً برقی بعید مخطط کیلئے استعمال کی جاتی ہے.




مزید دیکھئے