ارضی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:59، 11 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اَرضی طبیعیات''' یا '''اَرضطبیعیات''' <small>(geophysics)</small>، علوم الارض کی ایک بڑی شاخ، جس میں [[بر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اَرضی طبیعیات یا اَرضطبیعیات (geophysics)، علوم الارض کی ایک بڑی شاخ، جس میں برقناطیسی، تابکاری، جہدی میدان اور مقناطیسی طریقہ جات کو استعمال کرتے ہوئے طبیعی خصوصیات کے مشاہدے کے ذریعے زمین کا مطالعہ کیا جاتا ہے. اِس لئے، ارضطبیعیات کو ارضیات اور طبیعیات کا تقاطع کہ سکتے ہیں، اور اِسی وجہ سے اِس کو بعض اوقات ارضیاتی طبیعیات بھی کہاجاتا ہے.








مزید دیکھئے