جوہری نویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:02، 22 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''جوہری نویہ''' یا '''نویۂ جوہر''' <small>(atomic nucleus)</small>، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر ی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جوہری نویہ یا نویۂ جوہر (atomic nucleus)، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو مرکزیوں (تعدیلہ اور اولیہ) پر مشتمل ہوتا ہے.

جوہر کی تقریباً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ برقیوں کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے.


طبیعیات کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، نویاتی طبیعیات کہلاتی ہے.




مزید دیکھئے