فنیات و حرفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:10، 22 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''فنیات و حرفیات''' <small>(arts and crafts)</small>، جسے '''صنعت و حرفت''' بھی کہاجاتا ہے، اِس سے مراد وہ تمام [[سرگرمی|...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فنیات و حرفیات (arts and crafts)، جسے صنعت و حرفت بھی کہاجاتا ہے، اِس سے مراد وہ تمام سرگرمیاں اور مشاغل ہیں جو انسان کے اپنے ہاتھوں اور ہنر سے بنائی گئی چیزوں سے تعلق رکھتی ہیں.


اقسام

حرفت بہ اشتمال منسوجات

حرفت بہ اشتمال لکڑی، دھات یا سفال (clay)

فائل:Arts and Crafts01a.jpg
چھوٹا لکڑی کا مجسمہ جو بچہ گود میں لئے ایک اصل امریکی ماں کی نقشہ کشی کررہا ہے.

حرفت بہ اشتمال کاغذ و ترپال

حرفت بہ اشتمال نباتات

دوسرے حرفیات



مزید دیکھئے