ارتعاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:20، 23 جون 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|ایک ارتعاشی نظام '''ارتعاش''' (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک ارتعاشی نظام

ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے.

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے‘‘.

معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متناوب رو (alternating current) شامل ہیں.

ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے.

مثالیں

برق آلاتی

بصری

حیاتیاتی

انسان

نیز دیکھئے