اڈیشا کے پکوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:53، 30 مارچ 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («اڈیہ کھانا ریاست اوڈیشا کا کھانا ہے۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ مقامی ثقافت و زراعت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اڈیہ کھانا ریاست اوڈیشا کا کھانا ہے۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ مقامی ثقافت و زراعت کے ساتھ ترقی کرچکا ہے اور اسی وجہ سے اس کی الگ الگ اشیاء اور مختلف انداز ہیں۔ اوڈیشا شمالی و جنوبی بھارت کی ریاستوں سے متصل ہے اور اس کے نتیجے میں جنوبی اور شمالی بھارتی علاقوں کی طرح کے پکوان یہاں پائے جاتے ہیں۔[1]

فائل:EnduriPitha.jpg
اندوری پیٹھا ایک عام اڈیہ میٹھا پکوان
  1. C.O. Brien (2013)۔ The Penguin Food Guide to India۔ Penguin Books Limited۔ ISBN 978-93-5118-575-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019