"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی (کہاں کیا ہے)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تجدید، ویکائی
سطر 2: سطر 2:

==صفحۂ اول==
==صفحۂ اول==
انگریزی کے ہوم پیج کو اردو میں صفحۂ اول کہتے ہیں۔ اس صفحۂ اول پر آپ کو متعدد اہم صفحات کے لنکس یا رابطے مل جائیں۔ آپ کو چاہیۓ کہ صفحۂ اول پر موجود ان تمام روابط کو یکے بعد دیگرے کلک کر کر کہ دیکھیۓ کہ کس ربط سے کونسا صفحہ حاصل ہوتا ہے۔ اس طرح کرنے سے آپ کو اردو ویکیپیڈیا سے خاصی مانوسیت ہو جاۓ گی۔
انگریزی کے ہوم پیج کو اردو میں صفحۂ اول کہتے ہیں۔ اس صفحۂ اول پر آپ کو متعدد اہم صفحات کے لنکس یا روابط مل جائیں گے۔ آپ کو چاہیے کہ صفحۂ اول پر موجود ان تمام روابط کو یکے بعد دیگرے کلک کر کر کہ دیکھیے کہ کس ربط سے کونسا صفحہ کھلتا ہے۔ اس طرح کرنے سے آپ کو اردو ویکیپیڈیا سے خاصی مانوسیت ہو جائے گی۔

سب سے اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لوگو نظر آرہا ہے اسکو اردو میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آئے گی جسکو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔

سب سے اوپر اور شارہ کے بالکل نیچے جو خانہ ہے اس میں سب سے اوپر صفحۂ اول پر کلک کر کہ آپ کسی بھی صفحے سے واپس صفحۂ اول پر آسکتے ہیں۔ اس کے بعد اگلے خانہ کو دیکھیں جس کا نام تعامل ہے، اس میں ایک اہم ترین ربط ----- دیوان عام ----- کا نظر آئے گا، دیوان عام کے صفحے پر آکر تمام ساتھی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ دیوان عام کے نیچے ----- حالیہ تبدیلیاں ----- کا ، یہ بھی بہت اہم ربط ہے اور اس پر کلک کر کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ آج کون سے نئے مضامین شامل ہوئے اور کن مضامین میں ترامیم اور اضافہ کیا گیا اور کس کس ساتھی نے آج کے کام میں حصہ لیا۔

سب سے اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لـوگـو نظر آرہا ہے اسکو اردو میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آۓ گی جسکو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔
اس کے نیچے کے خانے میں آپ کو '''دیگر منصوبے'''، '''طباعت/برآمدگی'''، '''آلات''' اور '''دیگر زبانیں'''، وغیرہ کے نام سے خانے نظر آئیں گے جن کے بارے میں تفصیل اس ٹیوٹوریل میں آگے آتی جائے گی۔

اسی طرح آپ ایک ایک کر کہ اپنی سہولت کے مطابق تمام روابط کو دیکھئے تاکہ آپ کی اجنبیت دور ہو جائے اور آپ کے ذہن میں یہ خاکہ آجائے کہ آپ کس ربط اور کس صفحے سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
سب سے اوپر اور شارہ کے بالکل نیچے جو رہنمائی کا خانہ ہے اس میں سب سے اوپر صفحۂ اول پر کلک کر کہ آپ کسی بھی صفحے سے واپس صفحۂ اول پر آسکتے ہیں۔ اسی خانے میں ایک اھم ترین ربط ----- دیوان عام ----- کا نظر آۓ گا، دیوان عام کے صفحے پر آکر تمام ساتھی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ دیون عام کے نیچے ----- حالیہ تبدیلیاں ----- کا ، یہ بھی بہت اھم ربط ہے اور اس پر کلک کر کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آج کون سے نۓ مضامین شامل ہوۓ اور کون سے مضامین میں ترامیم اور اضافہ کیا گیا اور یہ کہ کس کس ساتھی نے آج کے کام میں حصہ لیا۔

رہنمائی کے خانے کے بعد آپ کو ؛ ساتھی منصوبے ، تلاش ، آلات اور دیگر زبانیں ، کے نام سے خانے نظر آئیں گے جن کے بارے میں تفصیل اس آموختار میں آگے آتی جاۓ گی۔

اسی طرح آپ ایک ایک کر کہ اپنی سہولت کے مطابق تمام روابط کو دیکھۓ تاکہ آپ کی اجنبیت دور ہو جاۓ اور آپ کے ذہن میں یہ خاکہ آجاۓ کہ آپ کس ربط اور کس صفحے سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

'''اگلاقدم:''' '''[[ویکیپیڈیا:آموختار(تحریر)|آیۓ! لکھنا سیکھیں]]''' >>

'''اگلاقدم:''' '''[[ویکیپیڈیا:آموختار(تحریر)|آیئے! لکھنا سیکھیں]]''' >>

نسخہ بمطابق 08:28، 29 نومبر 2014ء

ابتداء کیجیے!   اڑوس
پڑوس
تحریر
کریں
شکل
صورت
شکل
صورت
ربط
سازی
بات
چیت
اندراج
رکنیت
اضافی
معلومات

صفحۂ اول

انگریزی کے ہوم پیج کو اردو میں صفحۂ اول کہتے ہیں۔ اس صفحۂ اول پر آپ کو متعدد اہم صفحات کے لنکس یا روابط مل جائیں گے۔ آپ کو چاہیے کہ صفحۂ اول پر موجود ان تمام روابط کو یکے بعد دیگرے کلک کر کر کہ دیکھیے کہ کس ربط سے کونسا صفحہ کھلتا ہے۔ اس طرح کرنے سے آپ کو اردو ویکیپیڈیا سے خاصی مانوسیت ہو جائے گی۔
سب سے اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لوگو نظر آرہا ہے اسکو اردو میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آئے گی جسکو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔
سب سے اوپر اور شارہ کے بالکل نیچے جو خانہ ہے اس میں سب سے اوپر صفحۂ اول پر کلک کر کہ آپ کسی بھی صفحے سے واپس صفحۂ اول پر آسکتے ہیں۔ اس کے بعد اگلے خانہ کو دیکھیں جس کا نام تعامل ہے، اس میں ایک اہم ترین ربط ----- دیوان عام ----- کا نظر آئے گا، دیوان عام کے صفحے پر آکر تمام ساتھی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ دیوان عام کے نیچے ----- حالیہ تبدیلیاں ----- کا ، یہ بھی بہت اہم ربط ہے اور اس پر کلک کر کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ آج کون سے نئے مضامین شامل ہوئے اور کن مضامین میں ترامیم اور اضافہ کیا گیا اور کس کس ساتھی نے آج کے کام میں حصہ لیا۔
اس کے نیچے کے خانے میں آپ کو دیگر منصوبے، طباعت/برآمدگی، آلات اور دیگر زبانیں، وغیرہ کے نام سے خانے نظر آئیں گے جن کے بارے میں تفصیل اس ٹیوٹوریل میں آگے آتی جائے گی۔
اسی طرح آپ ایک ایک کر کہ اپنی سہولت کے مطابق تمام روابط کو دیکھئے تاکہ آپ کی اجنبیت دور ہو جائے اور آپ کے ذہن میں یہ خاکہ آجائے کہ آپ کس ربط اور کس صفحے سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔