"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Removing: zh:適宜技術
سطر 13: سطر 13:
[[id:Teknologi tepat guna]]
[[id:Teknologi tepat guna]]
[[ta:உகந்த தொழில்நுட்பம்]]
[[ta:உகந்த தொழில்நுட்பம்]]
[[zh:適宜技術]]

نسخہ بمطابق 08:40، 9 جون 2008ء

موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے طرزیات (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی معاشرے یا ملک کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں Appropriate technology کہا جاتا ہے۔