8,395
ترامیم
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(Replacing American_judge.jpg with File:Miles_Ehrlich,_judge.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: there are thousands of American judges; old name is not meaningful).) |
||
Judge
[[تصویر:
وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری ، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]] ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
|
ترامیم