"ٹائپو گرافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م محمد شعیب نے صفحہ طبعہ تخطیط کو بجانب ٹائپو گرافی منتقل کیا: رائج اصطلاح
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:11، 18 اکتوبر 2015ء

آلاتی انداز میں خط (font) تحریر کرنے کے لیۓ بناۓ گئے سانچے

ایک طبعہ نگار (typewriter) سے نویسہ (fonts) یا حروف بنانے کے فن کو طبعہ تخطیط (typography) کہا جاتا ہے۔ تخطیط کا مطلب graphy ہوتا ہے یعنی خطوط بنانا طبعہ کا لفظ typo کے لیۓ آتا ہے جو کہ اصل میں طبعہ نگار کی تشبیہ ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ بعض اوقات graphy کے لیۓ خطی کا لفظ بھی ادا کیا جاتا ہے مثلا خوش خطی calli-graphy ۔

مزید دیکھیۓ