"ساکن کیمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ:کیمرے]]
[[زمرہ:کیمرے]]
[[زمرہ:کیمرے بلحاظ قسم]]

نسخہ بمطابق 06:52، 22 اکتوبر 2015ء

ساکن کیمرا یا سٹل کیمرا (Still camera) تصاویر لینے کے لئے استعمال کیمرے کی ایک قسم ہے۔ روایتی کیمروں میں روشنی کا فوٹو گرافی فلم پر عکس لیا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل کیمرے الیکٹرانکس کو استعمال کرتے ہوئے کیمرے کے اندر کمپیوٹر میموری میں ڈیجیٹل تصاویر کو محفوظ کرتے ہیں۔