"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
یہ مضمون انگریزی ویکیپیڈیا سے لی گئی ایک آرٹیکل کا اردو ترجمہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لئے [[:en:Gurzain (Khowar Poetry)|'''کلک''']] کریں۔
{{حوالہ دیں|}}

{{خانۂ معلومات کتاب
{{خانۂ معلومات کتاب
|نام = گرزین
|نام = گرزین

نسخہ بمطابق 11:13، 28 نومبر 2015ء

یہ مضمون انگریزی ویکیپیڈیا سے لی گئی ایک آرٹیکل کا اردو ترجمہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

گرزین
مصنفجاوید حیات کاکاخیل
موضوعکھوار شاعری
صنفشاعری

گرزین کھوار حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔ [1] شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

گرزین کے بارے میں

گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات