"ناول نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ناول نگار''' (Novelist) ایک مصنف جو ناول لکھتا ہے، تاہم عام طور پر ناول نگار اکثر افسانوی اور غیر ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ناول نگار''' (Novelist) ایک [[مصنف]] جو [[ناول]] لکھتا ہے، تاہم عام طور پر ناول نگار اکثر افسانوی اور غیر افسانوی دونوں طرز کے مصنف ہوتے ہیں۔ کچھ ناول نگار پیشہ ورانہ ناول نگار ہیں جن کا کار حیات کا دارومدار ناول اور دیگر افسانوی تحریوں پر ہوتا ہے، جبکہ کچھ اسے بطور مشغلہ یا ذاتی حیثیت کو منوانے کے لیے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر ناول نگاروں کو پہلا ناول شائع کرنے کے لیے خاصی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔

[[زمرہ:ناول نگار]]
[[زمرہ:مشاغل]]
[[زمرہ:فنیاتی پیشے]]

نسخہ بمطابق 09:21، 2 فروری 2016ء

ناول نگار (Novelist) ایک مصنف جو ناول لکھتا ہے، تاہم عام طور پر ناول نگار اکثر افسانوی اور غیر افسانوی دونوں طرز کے مصنف ہوتے ہیں۔ کچھ ناول نگار پیشہ ورانہ ناول نگار ہیں جن کا کار حیات کا دارومدار ناول اور دیگر افسانوی تحریوں پر ہوتا ہے، جبکہ کچھ اسے بطور مشغلہ یا ذاتی حیثیت کو منوانے کے لیے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر ناول نگاروں کو پہلا ناول شائع کرنے کے لیے خاصی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔