"منیر حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔...
 
م اضافہ سانچہ/سانچہ جات، ±زمرہ
سطر 1: سطر 1:
پاکستان میں [[اردو]] [[کرکٹ]] کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔منیر حسین نےکرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔
پاکستان میں [[اردو]] [[کرکٹ]] کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔منیر حسین نےکرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔
[[زمرہ:شخصیات]]


{{ربط درکار|}}
[[زمرہ:کرکٹر]]
[[زمرہ: پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:2013ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مدیران]]

نسخہ بمطابق 01:20، 13 جون 2016ء

پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔منیر حسین نےکرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔