"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:انیسویں صدی کے شعراء |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
ولیم ورڈزورتھ برطانیہ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا جو [[7 اپریل]] [[1770ء]] کو [[کوکرماوتھ]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے [[سموئیل ٹیلر کالرج]] کے [[انگریزی ادب]] میں [[رومانیت]] کا آغاز کیا۔ اُس کا ادبی شہکار [[پریلوڈ]] کہا جاتا ہے جس کی اس نے کئی دفعہ تجدید کی اور اضافے کیے۔ اسے اس کی وفات کے بعد نام دیا گیا اور شائع ہوا اُس سے پہلے یہ '''کالرج کے لئے''' نظم کے نام سے جانی جاتی تھی۔ وہ [[1843ء]] سے اپنی وفات [[1850ء]] برطانیہ کا [[ملک الشعرا]] رہا ہے۔ [[23 اپریل]] [[1850ء]] کو [[کمبر لینڈ]] [[انگلستان]] میں اُس کا انتقال ہو گیا۔ |

[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعراء]] |
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعراء]] |
||
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]] |
نسخہ بمطابق 09:24، 16 جون 2016ء
ولیم ورڈزورتھ
ولیم ورڈزورتھ برطانیہ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا جو 7 اپریل 1770ء کو کوکرماوتھ میں پیدا ہوا۔ اُس نے سموئیل ٹیلر کالرج کے انگریزی ادب میں رومانیت کا آغاز کیا۔ اُس کا ادبی شہکار پریلوڈ کہا جاتا ہے جس کی اس نے کئی دفعہ تجدید کی اور اضافے کیے۔ اسے اس کی وفات کے بعد نام دیا گیا اور شائع ہوا اُس سے پہلے یہ کالرج کے لئے نظم کے نام سے جانی جاتی تھی۔ وہ 1843ء سے اپنی وفات 1850ء برطانیہ کا ملک الشعرا رہا ہے۔ 23 اپریل 1850ء کو کمبر لینڈ انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔