"اسلوبیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں '''اسلوبیات''' کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں
سادہ سے الفاظ میں '''اسلوبیات''' کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں
* اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
* اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
* [[فلسفہ]] میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اسکو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اسکے اصول و ضوابط اور اسکے [[دستورالعمل]] کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔
* [[فلسفہ]] میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اسکے اصول و ضوابط اور اسکے [[دستورالعمل]] کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔

[[زمرہ:علمیات]]
[[زمرہ:علمیات]]

نسخہ بمطابق 04:59، 29 ستمبر 2016ء

سادہ سے الفاظ میں اسلوبیات کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں

  • اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
  • فلسفہ میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اسکے اصول و ضوابط اور اسکے دستورالعمل کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔