"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
جے بی پریسلے '''جے بی پریسلے''' برطانیہ کے معروف ادیب، |
جے بی پریسلے '''جے بی پریسلے''' برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر [[بریڈفورڈ]] میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔ |
||
[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]] |
[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]] |
نسخہ بمطابق 15:25، 6 اکتوبر 2016ء
جے بی پریسلے جے بی پریسلے برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔