"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
این جی مجمدار (پیدائش: ۱ دسمبر ۱۸۹۷ع --۱۱نومبر ۱۹۳۸ع) بنگال سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہندستان کے آثار قدیمہ کے وہ ماہر ہیں جس نے سندھ پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے ٦۲ قدیم آثار درریافت کیئے اور ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔ اس کا اصل نام نونی گوپال مجمدار تھا۔ اس نے موہن جو دڑو میں کھددائی میں جان مارشل کی مدد کی۔ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/N._G._Majumdar</ref><ref>https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered</ref>

[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]

نسخہ بمطابق 05:07، 21 مارچ 2017ء

این جی مجمدار (پیدائش: ۱ دسمبر ۱۸۹۷ع --۱۱نومبر ۱۹۳۸ع) بنگال سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہندستان کے آثار قدیمہ کے وہ ماہر ہیں جس نے سندھ پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے ٦۲ قدیم آثار درریافت کیئے اور ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔ اس کا اصل نام نونی گوپال مجمدار تھا۔ اس نے موہن جو دڑو میں کھددائی میں جان مارشل کی مدد کی۔ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔[1][2]

  1. https://en.wikipedia.org/wiki/N._G._Majumdar
  2. https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered