"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[تصویر:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|تصغیر|250px|مخالف مسیح]] |
[[تصویر:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|تصغیر|250px|مخالف مسیح]] |
||
[[تصویر:Peter's Cross.svg|تصغیر|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]] |
[[تصویر:Peter's Cross.svg|تصغیر|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]] |
||
مخالف مسیح {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[ |
مخالف مسیح {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[مسیحیت]] کے مطابق [[کتاب مقدس]] میں مذکور [[یسوع مسیح|مسیح]] کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل [[يونانی|یونانی]] کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ [[wikt:αντι-#Greek|αντί]] + [[wikt:Χριστός|Χριστός]] سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ [[عبرانی زبان|عبرانی]] کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی [[اصطبطاغ]] شدہ شخص کے ہے۔ [[مسیحیت]] میں اس سے مراد [[یسوع مسیح]] (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ [[عہد نامہ جدید]] میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 17:57، 3 جون 2017ء
مخالف مسیح (انگریزی: antichrist) مسیحیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور مسیح کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطبطاغ شدہ شخص کے ہے۔ مسیحیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہد نامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔