"یوسف خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''یوسف خرپوتی''' فقہ حنفی کے فقہاء میں سے ہیں ۔ == نام == پورا نام يوسف شكري بن عث...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11: سطر 11:


== تصنیف ==
== تصنیف ==
* منطق فی الازہریہ
* منطق فی الازہریہ
* سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
* سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
* رموز التوحيد ۔
* رموز التوحيد ۔
* ناموس الايقان فی شرح البرهان۔<ref>ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570</ref>
* ناموس الايقان فی شرح البرهان۔<ref>ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570</ref>



نسخہ بمطابق 03:22، 12 جولائی 2017ء

یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہاء میں سے ہیں ۔

نام

پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہےیہ رومی الاصل ہیں۔

ولادت

ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔

وفات

1292 ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔

تصنیف

  • منطق فی الازہریہ
  • سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
  • رموز التوحيد ۔
  • ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]

حوالہ جات

  1. ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570