"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: कलियुग) [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یوگ کا نام ایک دیو [[کالی (دیو)]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کالی یوگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: कलियुग) [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یوگ کا نام ایک دیو [[کالی (دیو)]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔


[[زمرہ:پیشگوئیاں]]
[[زمرہ:پیشگوئیاں]]

نسخہ بمطابق 15:15، 19 اکتوبر 2017ء

کل یگ یا کالی یگ (دیوناگری: कलियुग) ہندو نظام زماں میں آخری یگ ہے جسے مہایگ کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یوگ کا نام ایک دیو کالی (دیو) کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے مہایگ یعنی ست یگ، تریتا یگ اور دواپر یگ کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام کائنات ختم ہوجائے گا۔ ہندو مذہبی دستاویزات کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم فلکیات کے تنجیمی حساب سے کل یگ 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔