"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سال (mole) سے مراد [[علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[عنصر]] یا [[مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے جانے (اخذ کیئے جانے) والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن|سالماتی وزن (molecular weight)]] کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبگر|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک مول بنائیں گے۔
مول (Mole) ناپ تول کے اعشاری نظام میں مادے کی مقدار کی اکائی ہے۔ ایک مول ایک [[ایوو گاڈرو نمبر]] کے برابر ہے۔


[[زمرہ:اکائیات]]
[[زمرہ:اکائیات]]
[[زمرہ:کیمیاء]]


[[en:Mole]]
[[en:Mole]]

نسخہ بمطابق 04:58، 3 مارچ 2010ء

سال (mole) سے مراد علم کیمیاء میں کسی بھی عنصر یا مرکب کے گراموں میں تولے جانے (اخذ کیئے جانے) والے اس وزن کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے سالماتی وزن (molecular weight) کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر پانی (H2O) کا سالماتی وزن ؛ H اور O کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک مول بنائیں گے۔