"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
سطر 4: سطر 4:


اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
==مزید دیکھیے==
==یہ بھی دیکھئے==
* [[جدید حجری دور]]
* [[جدید حجری دور]]
* [[قدیم حجری دور]]
* [[قدیم حجری دور]]

نسخہ بمطابق 10:10، 1 فروری 2018ء

وسطی زمانہ پتھر (میزولِتِھک) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو پالیولتھک اور نیولتھک ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔

میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جس کا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔

اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے