"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: xal:Дала лам
م روبالہ جمع: als:Dalai Lama
سطر 9: سطر 9:
[[en:Dalai Lama]]
[[en:Dalai Lama]]
[[af:Dalai Lama]]
[[af:Dalai Lama]]
[[als:Dalai Lama]]
[[ast:Dalai Lama]]
[[ast:Dalai Lama]]
[[bn:দলাই লামা]]
[[bn:দলাই লামা]]

نسخہ بمطابق 12:09، 8 اپریل 2010ء

Dalai Lama

موجودہ دلائی لاما

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشواپنجن لاما وہیں ہے۔