"معدود ثقلیئت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (3)
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 19: سطر 19:


[[زمرہ:ثقالت]]
[[زمرہ:ثقالت]]
[[زمرہ:پیشہ وری سلامتی و صحت]]

نسخہ بمطابق 09:06، 6 مارچ 2018ء


معدود ثقلیئت (Microgravity Environment) ایک ایسی حالت کو کہا جاتا ہے کہ جب کشش ثقل کا اثر انتہائی کم یا ناقابل پیمائش ہو کر رہ جائے۔ اس حالت کو پیدا کرنے کے تین طریقے ہیں:

  • خلاء کی گہرائیوں میں اسقدر دور تر پہنچا جائے کہ جہاں کشش ثقل کا اثر کمزور ہو کر رہ جائے
  • کسی اونچائی سے آزادانہ گراؤ
  • کسی سیارے کے گرد گردش

بیرونی روابط

  • علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)

نگار خانہ