"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م روبالہ جمع: ms:Tulang |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
[[mk:Коска]] |
[[mk:Коска]] |
||
[[ml:അസ്ഥി]] |
[[ml:അസ്ഥി]] |
||
[[ms:Tulang]] |
|||
[[nah:Omitl]] |
[[nah:Omitl]] |
||
[[nl:Bot (anatomie)]] |
[[nl:Bot (anatomie)]] |
نسخہ بمطابق 07:55، 3 جولائی 2010ء
ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔