"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hu:Ismail Samani-csúcs |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: be:Пік Ісмаіла Самані; cosmetic changes |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
}} |
}} |
||
'''اسماعیل سامانی''' ([[تاجک زبان|تاجک]]: قلۂ اسماعیل{{زیر}} سامانی) [[سلسلہ کوہ پامیر]] میں واقع [[تاجکستان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے جو [[دولت سامانیہ]] کے بانی [[اسماعیل سامانی]] کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 [[میٹر]] (24590 [[فٹ]]) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ [[سوویت]] دور میں [[1933ء]] میں اسے [[کوہ اسٹالن]] کا نام دیا گیا۔ [[1962ء]] میں اس چوٹی کا نام بدل کر [[کوہ کمیونزم]] رکھ دیا گیا اور [[1998ء]] میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار [[1933ء]] میں سوویت کوہ پیما [[یوگنی ابالاکوف]] نے سر کیا۔ |

[[زمرہ:پہاڑ]] |
[[زمرہ:پہاڑ]] |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
[[fa:قله اسماعیل سامانی]] |
[[fa:قله اسماعیل سامانی]] |
||
[[en:Ismoil Somoni Peak]] |
[[en:Ismoil Somoni Peak]] |
||
[[be:Пік Ісмаіла Самані]] |
|||
[[ca:Pic Ismail Samani]] |
[[ca:Pic Ismail Samani]] |
||
[[cs:Pik Imeni Ismail Samani]] |
[[cs:Pik Imeni Ismail Samani]] |
نسخہ بمطابق 01:29، 25 اگست 2010ء
اسماعیل سامانی | |
---|---|
اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء | |
بلندی | 7495 میٹر (24590 فٹ) |
مقام | تاجکستان |
پہاڑی سلسلہ | پامیر |
فتح اول | یوگنی ابالاکوف 1933ء |
اسماعیل سامانی (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔