"داخلی منتقلی عناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ru:F-блок |
م روبالہ جمع: fa:بلوک اف |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
[[ar:عناصر مستوى فرعي f]] |
[[ar:عناصر مستوى فرعي f]] |
||
[[fa:بلوک اف]] |
|||
[[en:F-block]] |
[[en:F-block]] |
||
[[ast:Elementos del bloque f]] |
[[ast:Elementos del bloque f]] |
نسخہ بمطابق 03:47، 25 اگست 2010ء
وہ عناصر کہ جو دوری جدول کے f احصار (block) میں واقع ہوا کرتے ہیں انہیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، ان ہی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جواہر یا آئونات میں موجود بیرونی خول (shell) میں پائے جانے والے ظرفی برقات (valence electrons) جوہری مدارچوں کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔