"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:نیوشوانسٹائن
م روبالہ جمع: an:Castiello de Neuschwanstein
سطر 34: سطر 34:
[[fa:نوی‌شوان‌شتین]]
[[fa:نوی‌شوان‌شتین]]
[[en:Neuschwanstein Castle]]
[[en:Neuschwanstein Castle]]
[[an:Castiello de Neuschwanstein]]
[[ast:Neuschwanstein]]
[[ast:Neuschwanstein]]
[[zh-min-nan:Neuschwanstein Siâⁿ-pó]]
[[zh-min-nan:Neuschwanstein Siâⁿ-pó]]

نسخہ بمطابق 23:33، 12 اکتوبر 2010ء

نیوشوانسٹائن

نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔

نام

جرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔

تعمیر

اس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوئم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔

ایوان تصویر

بیرونی روابط

سانچہ:Link FA