"میل فی گھنٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''میل فی گھنٹہ''' (انگریزی:mile per hour)، شاہی نظام اوزان اور امریکی پیمانہ می...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''میل فی گھنٹہ''' ([[انگریزی]]:mile per hour)، [[شاہی نظام اوزان]] اور [[امریکی پیمانہ میزان]] میں [[رفتار]] کی [[اکائی]] ہے. یہ [[میل (لمبائی)|میلوں]] میں ایک [[گھنٹہ|گھنٹے]] میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے. اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH، یا mi/h استعمال ہوتا ہے. اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔
'''میل فی گھنٹہ''' ([[انگریزی]]:mile per hour) [[شاہی نظام اوزان]] اور [[امریکی پیمانہ میزان]] میں [[رفتار]] کی [[اکائی]] ہے۔ یہ [[میل (لمبائی)|میلوں]] میں ایک [[گھنٹہ|گھنٹے]] میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے۔ اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH، یا mi/h استعمال ہوتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔

نسخہ بمطابق 01:58، 14 ستمبر 2018ء

میل فی گھنٹہ (انگریزی:mile per hour) شاہی نظام اوزان اور امریکی پیمانہ میزان میں رفتار کی اکائی ہے۔ یہ میلوں میں ایک گھنٹے میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے۔ اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH، یا mi/h استعمال ہوتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔