"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
مشرقی مسیحیت، دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت، جنوری کی 6 تاریخ کو مناتے ہیں ۔
مشرقی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔
شب کرسمس کو [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔

شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 07:26، 12 دسمبر 2018ء

شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مشرقی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ شب کرسمس کو کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔