"ادائیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:کاروباری اصطلاحات]]
[[زمرہ:کاروباری اصطلاحات]]

[[en:Payment]]

نسخہ بمطابق 17:37، 27 فروری 2019ء

ادائیگی (انگریزی: Payment) اقدار کی کسی ایک فریق (جیسے کہ کوئی فرد یا کمپنی) کی جانب سے دوسرے فریق کو کی گئی تجارت ہے جو اشیا یا خدمات کے لیے یا پھر کوئی قانونی لازمے کی تکمیل کے لیے ہو۔

ادائیگی مختلف اقسام میں ممکن ہے۔ مقایضہ، جس میں کسی ایک شے یا خدمت کے لیے دوسری شے یا خدمت بدل کا کام کرتی ہے، بھی ایک ادائیگی کی قسم ہے۔ سب سے زیادہ عام پیسہ یا نقد، چیک، ڈیبٹ، ادھار یا بینک کی منتقلیاں ہیں۔ ادائیگیاں کئی بار پیچیدہ شکلیں بھی اختیار کر سکتی ہیں، جیسے کہ حصص کا اجراء یا ایسی کسی چیز کی منتقلی جو فریقین کو کوئی قدر یا فائدہ فراہم کرے۔ امریکی قانون کے تحت اداکنندہ وہ فریق ہے جو کوئی ادائیگی انجام دیتا ہے جب کہ وصول کنندہ وہ فریق ہے جو ادائیگی کو وصول کرے۔ تجارت میں ادائیگیاں کئی بار بِل یا انوائس کے بعد انجام پاتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات