"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد ''''جامعہ ملیہ ا...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
( منتظمین توجہ دیں! سارا مواد ''''جامعہ ملیہ ا...' نے تبدیل کر دیا ہے۔)
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دارالحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔
{{coord|28|33|41.79|N|77|16|48.54|E|display=title|region:IN}}
{{Infobox university
|name = جامعہ ملیہ اسلامیہ
|image_name = Jamia Millia Islamia Logo.png
|image_size = 150px
|caption =
|motto = عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا)
|established = 1920
|type = [[عوامی یونیورسٹی|عوامی]]
|endowment =
|staff = 1000+
|faculty = 700+
|chancellor = [[نجمہ ہیبت اللہ]]
|vice_chancellor = پروفیسر [[طلعت احمد]]
|students = 15000
|undergrad =10000+
|postgrad =4000+
|doctoral =1000+
|city = نئی دہلی
|state = [[دہلی]]
|country = [[ہندوستان]]
|campus = شہری || 35000 acres
|free_label =
|free =
|colors =
|colours =
|mascot =
|nickname = [[جامعہ]]
|affiliations = [[University Grants Commission (India)|UGC]], [[National Assessment and Accreditation Council|NAAC]], [[Association of Indian Universities|AIU]]
|logo =
|website = http://jmi.ac.in/
}}
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
 
== تاریخ ==
[[فائل:Building 18 jamia.JPG|تصغیر|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]]
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]]، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]]
* [[عبدالمجید خواجہ]]
* [[عابد حسین]]
* [[حکیم اجمل خان]]
* [[محمد مجیب]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|colwidth=30em}}
 
== بیرونی روابط ==
* * {{official website|http://jmi.ac.in/}}
{{نامکمل}}
{{زمرہ کومنز|Jamia Millia Islamia}}
 
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:1920ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:بھارت کے جامعات]]
[[زمرہ:بھارت میں 1920ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:جامعات انجمن دولت مشترکہ]]
[[زمرہ:دلی کی جامعات و کالج]]
[[زمرہ:دلی میں تعلیم]]
 
[[زمرہ:دہلی میں جامعات]]
[[زمرہ:نئی دہلی]]

فہرست رہنمائی