Jump to content

"اسٹوڈیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Tahir mq نے صفحہ فنگاہ کو اسٹوڈیو کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
[[تصویر:Adriaen_van_Ostade_006.jpg|تصغیر|300px|ایک ولندیزی فنکار کا خودپیکر (self portrait)]]
'''اسٹوڈیو''' یا '''فنگاہ''' (اور '''فن گاہ''') <small>(studio)</small>، ایک [[فنکار]] یا کاریگر کا کمرۂ کار۔
 
سلیس الفاظ میں فنگاہ وہ [[کمرہ]] ہے جس میں کوئی [[فنکار]] اپنا فنّی کام سر انجام دیتا ہے۔ فنگاہ کا اِستعمال [[اداکاری]]، [[نقاشی]]، [[معماری|تعمیرات]]، [[بت تراشی]]، [[عکاسی]]، [[حراکیات]]، [[مشعہ]] یا [[بعید نُما|بعیدنمائی]] [[نشرکاری]] اور [[موسیقاری]] جیسے مقاصد کے لیے کیا جاسکتا ہے۔