"یحیی مرچنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[1903ء]] کو [[بوہرہ]] فرقے میں پیدا ہوئے،
مزار قائد کے عمارت کو معروف معمار یحیی مرچنٹ نے ڈیزائن کیا تھا۔ جن کا تعلق [[ترکی]] سے تھا،
مزار قائد کے عمارت کو معروف معمار یحیی مرچنٹ نے ڈیزائن کیا تھا۔ جن کا تعلق [[ترکی]] سے تھا،
ممبئی میں بوہرہ فرقے کے پیشوا سیدنا طاہر سیف الدین کا مزار روضہ طاہرہ ، جس کی اندرونی دیوار پر پورا قران مجید کندہ ہے ۔ یہ مزار قائد اعظم کے مزار کے آرکیٹکٹ یحییٰ مرچنٹ نے ڈیزائن کیا تھا ، قائد اعظم کے مزار اور روضہ طاہرہ کے بیرونی ڈیزائن کی مماثلت بھی قابل توجہ ہے ۔

نسخہ بمطابق 08:40، 26 اگست 2020ء

1903ء کو بوہرہ فرقے میں پیدا ہوئے، مزار قائد کے عمارت کو معروف معمار یحیی مرچنٹ نے ڈیزائن کیا تھا۔ جن کا تعلق ترکی سے تھا، ممبئی میں بوہرہ فرقے کے پیشوا سیدنا طاہر سیف الدین کا مزار روضہ طاہرہ ، جس کی اندرونی دیوار پر پورا قران مجید کندہ ہے ۔ یہ مزار قائد اعظم کے مزار کے آرکیٹکٹ یحییٰ مرچنٹ نے ڈیزائن کیا تھا ، قائد اعظم کے مزار اور روضہ طاہرہ کے بیرونی ڈیزائن کی مماثلت بھی قابل توجہ ہے ۔

16 ستمبر 1990ء کو یحییٰ مرچنٹ انتقال کر گئے۔ آپ ایک بہترین آرکیٹیکٹ تھے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ نے مزار قائد ڈیزائن کیا تھا۔