"بیٹا تنزل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: zh:貝他衰變; cosmetic changes |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hr:Beta raspad |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
[[ko:베타 붕괴]] |
[[ko:베타 붕괴]] |
||
[[hi:बीटा क्षय]] |
[[hi:बीटा क्षय]] |
||
[[hr:Beta raspad]] |
|||
[[id:Peluruhan beta]] |
[[id:Peluruhan beta]] |
||
[[is:Betasundrun]] |
[[is:Betasundrun]] |
نسخہ بمطابق 04:48، 8 ستمبر 2011ء
علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (radioactive decay) کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) سے ایسے ذرات (particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (beta particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (electron) ہوسکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (positron) ہوسکتے ہیں۔