"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:ہمنام پرندے]]
[[زمرہ:ہمنام پرندے]]
[[زمرہ:پرندوں کے عمومی نام]]
[[زمرہ:پرندوں کے عمومی نام]]
[[زمرہ:کینیا کی قومی علامات]]

نسخہ بمطابق 08:47، 6 مارچ 2021ء

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ