مرغی ایک مادہپرندہ ہے جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخکلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ اس کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں جو کہ ایک مناقع بخش کاروبار ہے۔