"دوحہ معاہدہ (2020)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''دوحہ معاہدہ''' یا '''افغانستان میں معاہدہ برائے امن'''(پشتو:افغانستان ته د سولې راوستلو تړون) اس معاہدے کا نام ہے جو ریاستہائے امریکا اور طالبان کے مابین چلا۔ معاہدے کا مقصد افغانستان میں 20 سال سے چلنے والی جنگ کا خاتمہ اور دونوں فریق کے م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:49، 3 دسمبر 2021ء

دوحہ معاہدہ یا افغانستان میں معاہدہ برائے امن(پشتو:افغانستان ته د سولې راوستلو تړون) اس معاہدے کا نام ہے جو ریاستہائے امریکا اور طالبان کے مابین چلا۔ معاہدے کا مقصد افغانستان میں 20 سال سے چلنے والی جنگ کا خاتمہ اور دونوں فریق کے مابین امن کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو کچھ اصول اور مطالبات کا پابند کرنا تھا۔