"ملاگیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ملاگیری''' کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں!
'''ملاگیری''' کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں۔<ref>{{Cite book|title=آبِ گُم|last=[[مشتاق احمد یوسفی|یوسفی]]|first=مشتاق احمد}}</ref>
[[فائل:صندلی لکڑی جیسا رنگ.jpg|تصغیر|صندلی لکڑی جیسا رنگ]]
[[فائل:صندلی لکڑی جیسا رنگ.jpg|تصغیر|صندلی لکڑی جیسا رنگ]]{{تبادلہ خیال}}

اردو ادب سے ایک مثال:

"افسوس، ہمیں احساس نہیں کہ ہمارے ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہو رہے ہیں۔ کل اُنہیں کون پہچانے گا۔

شنگرفی،ملاگیری،عنابی،کپاسی،کبودی،شتری،زمردی،پیازی،قرمزی،کاہی، کاکریزی، اگرئ،کاسنی،نقرئی،قناویزی،موتیا،نیلوفری،دھانی،شربتی،فالسئ، جامنی،چمپئ،تربوزی،مٹیالا،گیروا،مونگیا،شہتوتی،ترنجی،انگوری،کشمشی،فاختئی، پستئی،شفتالو،طاؤسی،آبنوسی،عودی،عنبری،حنائی،بنفشی،کسمبری،طوسی اور صوفیانہ،سوقیانہ۔

ہم نے اپنے لفظ خزانے پرلات ماری سو ماری، اپنی دھرتی سے پھوٹنے والی دھنک پربھی خاک ڈال دی۔

یوسفیؔ کی کتاب ،،آبِ گُم،، سے کشید"





نسخہ بمطابق 10:37، 13 دسمبر 2021ء

ملاگیری کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں۔[1]

صندلی لکڑی جیسا رنگ
  • اس صفحہ ”ملاگیری“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:ملاگیری پر کلک کریں۔
  1. مشتاق احمد یوسفی۔ آبِ گُم