"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.3) (روبالہ جمع: ky:Чөл |
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: sa:मरुस्थलीयभूमिः |
||
سطر 104: | سطر 104: | ||
[[ru:Пустыня]] |
[[ru:Пустыня]] |
||
[[sah:Кумах куйаар]] |
[[sah:Кумах куйаар]] |
||
[[sa:मरुस्थलीयभूमिः]] |
|||
[[sq:Shkretëtira]] |
[[sq:Shkretëtira]] |
||
[[scn:Disertu]] |
[[scn:Disertu]] |
نسخہ بمطابق 14:13، 26 اپریل 2012ء
صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہوجائے۔
پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔