Pages for logged out editors مزید تفصیلات
کسی مائع کے بخارات(فارغہ) بننے کے عمل کو عملِ تبخير (Evaporation) کہا جاتا ہے۔ اس عمل میں حرارت جذب ہوتی ہے یعنی اگر حرارت مہیا نہ کی جائے تو عمل تبخیر ہمیشہ ٹھنڈک پیدا کرتا ہے۔
پانی کا بخارات میں تبدیل ہونا۔