"غیر سمتیہ (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

نسخہ بمطابق 03:01، 7 اگست 2022ء

طبیعیات میں ایک غیر سمتیہ یا عددیہ (انگریزی: Scalar) یا غیر سمتی مقدار یا عددی مقدار ایک ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جس کی پہچان کے لیے عدد کی اور اکائی کی ضرورت ہو۔ غیر سمتیہ ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جو صرف عدد اور اکائی کے علاوہ کوئی اور خصوصیت (سمت وغیرہ) نہ رکھے. جیسے درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹیی گریڈ ہے۔ اس میں 36، عدد اور ڈگری سینٹی گریڈ، اکائی ہے. جبکہ غیر سمتیہ کے برعکس سمتیہ، عدد اور اکائی کے علاوہ سمت بھی واضح کرتا ہے.