"راؤٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کمپیوٹر نیٹ ورکنگ]]
[[زمرہ:کمپیوٹر نیٹ ورکنگ]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 06:59، 20 اگست 2022ء

اوایا ERS-8600

سالک (router) ایک ایسی اختراع (device) ہے جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اس کی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔ یہ سالکیئت (routing) دراصل OSI seven-layer protocol stack کی تیسری تہـ یعنی شبکی تہـ (network layer) مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جس کو اردو میں آزاد بـیـن النظامی رابطہ کہتے ہیں۔

فعل

سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کے لیے ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کے لیے آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔