"کارڈینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ:کلیسیائی القاب]]
[[زمرہ:کلیسیائی القاب]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 02:58، 21 اگست 2022ء

کارڈینل کیتھولک مسیحی فرقے میں پوپ کے سوا پادریوں کے سب سے اونچے درجے کا نام ہے۔ کلیسیا میں کل 70 کارڈینل ہیں جن میں سے چھ بشپ یعنی لاٹ پادری ہوتے ہیں۔ 50 کارڈینل اپنے اپنے کلیسیائی حلقے کے نگران ہوتے ہیں اور اس حیثیت سے ان کو ڈیکن کہتے ہیں۔ کارڈینل بڑے بڑے گرجوں کے انچارج ہوتے ہیں۔ کارڈینل کے مخصوص لباس میں یہ چیزیں شامل ہیں: سرخ رنگ کا چغہ، جیکٹ کا ایک چھوٹا سا ارغوانی رنگ کا چغہ، نیچی چھوٹی والی سرخ رنگ کی ٹوپی جس کا پھندنا اور رسی بھی ہوتی ہے۔ یہ تمام تر قدیم مشرقی راہبانہ لباس ہے۔