"نو آبادیاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.7.2) (روبالہ جمع: jv:Kolonialisme
سطر 34: سطر 34:
[[it:Colonialismo]]
[[it:Colonialismo]]
[[he:קולוניאליזם]]
[[he:קולוניאליזם]]
[[jv:Kolonialisme]]
[[krc:Колониализм]]
[[krc:Колониализм]]
[[sw:Ukoloni]]
[[sw:Ukoloni]]

نسخہ بمطابق 22:06، 4 جون 2012ء

نو آبادیاتی نظام سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جاکر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے نوسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے قوانین ، معاشرت اور حکومت بھی مسلط کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ قابض گروہ اور نوآبادی کے اصل باشندوں کے درمیان نا انصافی اور جبر پر مبنی ایک تعلق ہے جس میں اصل باشندوں کا استحصال ہوتا ہے۔