"ترجمہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: fa:ترجمه (زیست‌شناسی)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
{{دیگر|ترجمہ}}
{{دیگر|ترجمہ}}
علم [[حیاتیات]] میں ترجمہ (translation) اصل میں [[لحمیہ|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں [[mRNA]] پر لکھے گۓ [[وراثی رموز|رموز (codons)]] میں لکھی گئی [[وراثہ|وراثہ (gene)]] یا [[DNA]] کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ [[امائنو ترشہ|امائنو ترشوں (amino acids)]] کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود [[نیوکلیوٹائڈ]] یا [[وراثی رموز|وراثوں کے رموز]] کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی [[حیاتیات]] میں ترجمہ کہلاتا ہے۔
علم [[حیاتیات]] میں ترجمہ (translation) اصل میں [[لحمیات|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں [[پیامبر آر این اے|mRNA]] پر لکھے گۓ [[وراثی رموز|رموز (codons)]] میں لکھی گئی [[وراثہ|وراثہ (gene)]] یا [[ڈی این اے|DNA]] کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ [[امائنو ترشہ|امائنو ترشوں (amino acids)]] کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود [[مرثالثہ|نیوکلیوٹائڈ]] یا [[وراثی رموز|وراثوں کے رموز]] کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی [[حیاتیات]] میں ترجمہ کہلاتا ہے۔


جیسا کہ رموز کے مضمون میں ذکر آیا ہے کہ وراثی رموز اصل میں تین تین نیوکلیوٹائڈوں کا گروہ ہوتا ہے جو کہ بذات خود تعداد میں کل چار ہوتی ہیں ([[RNA]] کو شامل کرلیا جاۓ تو 5 عدد) اور وہ A G C T اور U ہیں۔ نیچے اس عمل کی ایک مختصر سی مثال پیش کی جارہی ہے جو کہ اس بات کو واضع کرتی ہے کہ کس ترجمہ کے عمل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
جیسا کہ رموز کے مضمون میں ذکر آیا ہے کہ وراثی رموز اصل میں تین تین نیوکلیوٹائڈوں کا گروہ ہوتا ہے جو کہ بذات خود تعداد میں کل چار ہوتی ہیں ([[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کو شامل کرلیا جاۓ تو 5 عدد) اور وہ A G C T اور U ہیں۔ نیچے اس عمل کی ایک مختصر سی مثال پیش کی جارہی ہے جو کہ اس بات کو واضع کرتی ہے کہ کس ترجمہ کے عمل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔


<div dir="ltr">
<div dir="ltr">
سطر 13: سطر 13:
# دوسرا رمز GTG ہے جو کہ امائنوترشہ [[ویلین]] کو ترتیب میں لگاتا ہے اور اس امائنوترشے کو V سے ظاہر کرتے ہیں۔
# دوسرا رمز GTG ہے جو کہ امائنوترشہ [[ویلین]] کو ترتیب میں لگاتا ہے اور اس امائنوترشے کو V سے ظاہر کرتے ہیں۔
# تیسرا رمز CTG ہے جسکو CUG بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ [[لیوسین]] نامی امائنو ترشہ ترتیب میں لگاتا ہے اور اسے L سے ظاہر کرتے ہیں۔
# تیسرا رمز CTG ہے جسکو CUG بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ [[لیوسین]] نامی امائنو ترشہ ترتیب میں لگاتا ہے اور اسے L سے ظاہر کرتے ہیں۔
اس طرح تین عدد [[codon]]s سے (جو کہ کل 9 عدد نیوکلیوٹائڈوں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک [[لحمیہ]] بن جاتا ہے جس میں تین عدد [[امائنوترشے]] پائے جاتے ہیں۔
اس طرح تین عدد [[وراثی رموز|codons]] سے (جو کہ کل 9 عدد نیوکلیوٹائڈوں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک [[لحمیات|لحمیہ]] بن جاتا ہے جس میں تین عدد [[امائنوترشے]] پائے جاتے ہیں۔





نسخہ بمطابق 01:36، 6 اکتوبر 2012ء

علم حیاتیات میں ترجمہ (translation) اصل میں لحمیات (proteins) کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں mRNA پر لکھے گۓ رموز (codons) میں لکھی گئی وراثہ (gene) یا DNA کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ امائنو ترشوں (amino acids) کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود نیوکلیوٹائڈ یا وراثوں کے رموز کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی حیاتیات میں ترجمہ کہلاتا ہے۔

جیسا کہ رموز کے مضمون میں ذکر آیا ہے کہ وراثی رموز اصل میں تین تین نیوکلیوٹائڈوں کا گروہ ہوتا ہے جو کہ بذات خود تعداد میں کل چار ہوتی ہیں (RNA کو شامل کرلیا جاۓ تو 5 عدد) اور وہ A G C T اور U ہیں۔ نیچے اس عمل کی ایک مختصر سی مثال پیش کی جارہی ہے جو کہ اس بات کو واضع کرتی ہے کہ کس ترجمہ کے عمل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

 M   V   L  
ATG GTG CTG
  1. ATG پہلا رمز ہوتا ہے جو کہ تین عدد نیوکلیوٹائڈ سے ملکر بنا ہے اور اس رمز کا ترجمہ جس امائنو ترشے میں کیا جاتا ہے اسے میتھیونین کہا جاتا ہے اور M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ہر لحمیہ اسی سے شروع ہوتا ہے اسی لیۓ ATG کو شروعاتی رمز (start codon) بھی کہتے ہیں۔
  2. دوسرا رمز GTG ہے جو کہ امائنوترشہ ویلین کو ترتیب میں لگاتا ہے اور اس امائنوترشے کو V سے ظاہر کرتے ہیں۔
  3. تیسرا رمز CTG ہے جسکو CUG بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ لیوسین نامی امائنو ترشہ ترتیب میں لگاتا ہے اور اسے L سے ظاہر کرتے ہیں۔

اس طرح تین عدد codons سے (جو کہ کل 9 عدد نیوکلیوٹائڈوں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک لحمیہ بن جاتا ہے جس میں تین عدد امائنوترشے پائے جاتے ہیں۔



مزید دیکھیۓ