"مقناطیسی اصدائی تصویرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, typos fixed: کیۓ → کیے using AWB
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
[[Image:MRI head side.jpg|thumb|left|250px|انسانی سر ([[دماغ]]) کا ایک مقناطیسی اصدائی تصویرہ منظر، جو کہ اندرونی [[اعضاء]] کو ایسے دکھا رہا ہے کہ جیسے سر کو طولی طور پر کاٹ کر دیکھا جارہا ہو۔ ]]
[[Image:MRI head side.jpg|thumb|left|250px|انسانی سر ([[دماغ]]) کا ایک مقناطیسی اصدائی تصویرہ منظر، جو کہ اندرونی [[عُضو|اعضاء]] کو ایسے دکھا رہا ہے کہ جیسے سر کو طولی طور پر کاٹ کر دیکھا جارہا ہو۔ ]]
'''مقناطیسی اصدائی تصویرہ''' کو انگریزی میں magnetic resonance imaging کہتے ہیں اور اسکا اختصار MRI کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل علم [[کیمیاء]] میں بکثرت استعمال ہونے والی ایک [[طراز]] ، [[مرکزی مقناطیسی اصداء]] کی ہی ایک قسم ہے۔ [[طب]] میں یہ طراز (technique) بہت زیادہ اہم ہے اور اسکی مدد سے [[بلا تجاوز]] (non-invasive) یعنی مریض کے جسم میں کوئی شے ([[سوئی]] ، [[نشتر]] یا [[عکاسہ]] وغیرہ) داخل کیے بغیر تشخیص کی جاسکتی ہے اور اندرونی [[اعضاء]] کی تصویر کشی (تصویرہ یا imaging) کی جاسکتی ہے۔ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کی مدد سے جسم میں ہونے والی کسی بھی [[امراضیات]]ی اور / یا [[فعلیات]]ی تبدیلی کو باآسانی اور واضع طور پر ایک [[شمارندے]] کے [[تظاہرہ]] پر دیکھا جاسکتا ہے۔
'''مقناطیسی اصدائی تصویرہ''' کو انگریزی میں magnetic resonance imaging کہتے ہیں اور اسکا اختصار MRI کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل علم [[کیمیاء]] میں بکثرت استعمال ہونے والی ایک [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ، [[مرکزی مقناطیسی اصداء]] کی ہی ایک قسم ہے۔ [[طب]] میں یہ طراز (technique) بہت زیادہ اہم ہے اور اسکی مدد سے [[بلا تجاوز]] (non-invasive) یعنی مریض کے جسم میں کوئی شے ([[سوئی]] ، [[نشتر]] یا [[عکاسہ]] وغیرہ) داخل کیے بغیر تشخیص کی جاسکتی ہے اور اندرونی [[عُضو|اعضاء]] کی تصویر کشی (تصویرہ یا imaging) کی جاسکتی ہے۔ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کی مدد سے جسم میں ہونے والی کسی بھی [[امراضیات]]ی اور / یا [[فعلیات]]ی تبدیلی کو باآسانی اور واضع طور پر ایک [[شمارِندہ|شمارندے]] کے [[تظاہرہ]] پر دیکھا جاسکتا ہے۔


{{اصطلاح برابر|مقناطیسی <br> اصداء <br> تصویرہ|
{{اصطلاح برابر|مقناطیسی <br> اصداء <br> تصویرہ|

نسخہ بمطابق 14:40، 6 اکتوبر 2012ء

انسانی سر (دماغ) کا ایک مقناطیسی اصدائی تصویرہ منظر، جو کہ اندرونی اعضاء کو ایسے دکھا رہا ہے کہ جیسے سر کو طولی طور پر کاٹ کر دیکھا جارہا ہو۔

مقناطیسی اصدائی تصویرہ کو انگریزی میں magnetic resonance imaging کہتے ہیں اور اسکا اختصار MRI کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل علم کیمیاء میں بکثرت استعمال ہونے والی ایک طراز ، مرکزی مقناطیسی اصداء کی ہی ایک قسم ہے۔ طب میں یہ طراز (technique) بہت زیادہ اہم ہے اور اسکی مدد سے بلا تجاوز (non-invasive) یعنی مریض کے جسم میں کوئی شے (سوئی ، نشتر یا عکاسہ وغیرہ) داخل کیے بغیر تشخیص کی جاسکتی ہے اور اندرونی اعضاء کی تصویر کشی (تصویرہ یا imaging) کی جاسکتی ہے۔ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کی مدد سے جسم میں ہونے والی کسی بھی امراضیاتی اور / یا فعلیاتی تبدیلی کو باآسانی اور واضع طور پر ایک شمارندے کے تظاہرہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

اصطلاح term
مقناطیسی
اصداء
تصویرہ

magnatic
resonance
imaging